جامعہ کراچی نے امتحانی فیسوں میں ہو شربا اضافہ کردیا۔

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی نے ایم فل اور پی ایچ ڈی کی امتحانی فیسوں میں ہو شربا اضافہ کردیا۔

جامعہ کراچی نے ایم فل کی امتحانی فیس 200روپیئے فی کورس سے بڑھا کر 1500 روپیئے فی کورس کر دیا ہے یعنی گذشتہ سال تک 4 کورسسز کی فیس 1200 روپیئے ادا ہوتی تھی جو بڑھ 6000 ہزار ہوگئ ہے اس کا تناسب دیکھا جاۓ تو یہ اضافہ 750 فیصد ہے ۔ کیا فیسوں کے اس اضافے میں کسی ضابطہ کو ملحوظ رکھا گیا ہے !!!

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *