کراچی کے 65 علاقوں میں آپ کو کھانے کی اچھی ورائٹی ملے گی ، دلچسپ رپورٹ

1.نہاری جاوید نہاری دستگیر 15
2. بریانی نصیب بریانی محمود آباد
3.سنگا پورین رائس فوڈ بریک بہادر آباد
4. حلیم مزیدار حلیم سمن آباد
5. گولہ گنڈہ انکل گولہ دھورا جی
6. نمکین بوٹی الحرمین. الاصف اسکوائر
7. گول گپے لیاقت آباد پل
8. چپلی کباب اے ون. شاہ فیصل کالونی
9. مٹن کڑاہی انور بلوچ ملیر
10.چرغہ کیفے لذیز برنس روڈ
11. کٹاکٹ طیبی حسین آباد
12. برین مسالہ نورانی خالد بن ولید روڈ
13. ہنٹر بیف حنیفیہ. بنوری ٹاؤن
14. مرغ چھولے غوثیہ سٹی کورٹ
15. بلوچی تکہ مدینہ 2 ہائی وے

کراچی کے ساحل پر شام کا دلربا منظر

16.چکن اینڈ چٹنی رول ہاٹ اینڈ سپائسی کھڈا مارکیٹ
17. بہاری تکہ میرٹھ روڈ
18. ملائی بوٹی غفار کباب ہاؤس پورٹ لینڈ
19. بن کباب حنیف بن کباب پاکستان چوک
20. فش تکہ یادگار جمیشید روڈ
21. بیف برگر خان بروسٹ نصیر آباد
22. لچھہ پراٹھا کیفے کوئٹہ عالمگیر روڈ
23. ربڑی دہلی ربڑی صدر
24. گلاب جامن شاداب سوئٹ. بلاک 11 ایف بی ایریا
25. دہی بڑے فریسکو برنس روڈ
26. فرائی کباب وحید برنس روڈ
27. حلوہ پوری دھتمل عائشہ منزل
28. چلو کباب کیفے سیستانی صدر
29. فروٹ چاٹ پاکستان فروٹ چاٹ. نرسری
30. لسی اسلم لسی ہاؤس واٹر پمپ

مصروف ترین شاہراہ ،شاہراہ فیصل کا منظر

31. سجّی بولان سجی حسن اسکوائر
32. سیف چانپ یونائٹد غریب آباد
33. آئس کریم پشاوری آئس کریم حیدری
34. ریشمی کباب چوہدری متین. 2 کے اسٹاپ
35. کچوری پاسپورٹ آفس
36. شاورمہ جسٹ شاورمہ شان سرکل
37. ڈوسا ڈوسا ہوائنٹ بہادر، آباد
38. گولہ کباب قریشی کباب حسین آباد
39. کیلجی 2کے اسٹاپ
40. کھیر فوڈ سینٹر صدر
41. قلفی فالودہ جان بلوچ صدر
43. میٹھا پان پی آئی ڈی سی
44. بہاری بوٹی الکباب بہادر، آباد
45. سوپ الحسن ناظم آباد

کلفٹن تین تلوار کا خوبصورت منظر

46. قلفی رحمت شیریں طارق روڈ
47. مچھلی کا کٹاکٹ&. یونس مچھلی کٹا کٹ ڈاکخانہ لیاقت آباد
48- مال پوڑہ حنان کھارادر
49. نمکو رتن تلاؤ پاک کالونی
50. دال ماش, بسم اللہ ہوٹل قائدآباد
51.الائچی چائے, ریمبو ہوٹل قائد آباد
52.جلیبی ,89 لانڈھی
53.حلیم , جہانذیب کورنگی 03
54.مٹھائی ,رضوان سوئیٹس لانڈھی 02
55.بریانی ,زوق اور ماسٹر لانڈھی 06
56.پلاؤ , رئیس کورنگی 06
57.نمکین روسٹ, نمکین ہوٹل قائد آباد
58.مچھلی ,89 لانڈھی
59.فالودہ ,بابر مارکیٹ لانڈھی
60.چھولا چاٹ, بابر مارکیٹ لانڈھی 03

حبیب بینک کا فضائی منظر

61.آئسکریم ,الپائن جلاتو, لانڈھی, کورنگی
62. رس گلے, کلو چوک کورنگی 04
63. مٹن شاہی کڑاہی, انور بلوچ ہوٹل ملیر
64. مٹن , چکن کڑھائی حنیف نیشنل ہائی وے ایم ڈی اے فلیٹس
65. بابا کڑھائی بھینس کالونی لانڈھی

شاہراہ فیصل اور ریجنٹ پلازہ ہوٹل کا منظر

دوستوں درج بالا کھانے کے آئٹمز ذائقہ کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہیں…!!!

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *