رقیہ نعیم گلوبل ٹائمز یورپ کی اسلام آباد میں نمائندہ مقرر

محترمہ رقیہ نعیم اسلام آباد میں گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر۔

محترمہ اس سے پہلے بھی کئی اخبارات کیلئے کام کر چکی ہے اور ایک قابل خاتون صحافی ہیں۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)معروف خاتون صحافی محترمہ رقیہ نعیم اسلام آباد میں روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف و مقبول خاتون صحافی محترمہ رقیہ نعیم اسلام آباد میں روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر کیا گیا

محترمہ کئی سالوں سے صحافت سے وابستہ ہے اور اس سے پہلے بھی کئی پاکستانی اردو اخبارات کیلئے کام کر چکی ہے اور ایک قابل خاتون صحافی ہیں

محترمہ نے سیاسی، و فلاحی اداروں کے علاوہ تعلیمی، اور دیگر اہم شعبوں میں فائز افسران کے انٹرویوز بھی کر چکی ہے

انہوں نے مثبت صحافت میں ایک نام کمایا ہے

اس موقع پر گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ محترمہ رقیہ نعیم کو اسلام آباد میں گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کا نمائندہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ محترمہ گلوبل ٹائمز ادارے کیلئے بہتر سے بہتر کام کریں گی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *