بال بڑھانے کے لیے عورت کا بالوں کے سروں کو کاٹنے کا حکم

سوال
میرے بال قدرتی طور پر لمبے ہیں، مگر وقت گزرنے کے ساتھ ان کے آخری سرے (5 انچ تک) خراب ہو چکے ہیں۔ کیا میں ان کو اتنا کٹوا سکتی ہوں کہ یہ برابر بھی ہو جا ہیں اور بڑھنا بھی شروع ہو جا ہیں؟ اتنا کٹوا نے کے بعد بھی بالوں کی لمبائی آدھی کمر تک رہے گی۔

جواب
بالوں کے خراب سروں کو کاٹنے کی گنجائش ہے۔فقط واللہ اعلم

فتوی نمبر : 143909202350

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *