آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے

روزانہ کا آدھا منٹ آپ کو مستقبل میں ناقابل یقین فائدہ دے سکتا ہے ۔

نوٹ : یہ کام بالکل فری ہے آپ کا ایک روپیہ بھی نہیں لگے گا۔ ہاں روزانہ آپ کو آدھے منٹ کے لئے ایک دفعہ ایپ کھول کر مائننگ کو دوبارہ سٹارٹ کرنا ہو گا ۔ یہ دنیا کی واحد ڈیجیٹل کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہوتی ہے۔

نقصان ہونے کے امکانات -کوئی بھی نہیں
فائدہ ہونے کے امکانات – بالکل ہیں

دوستو! مارکیٹ میں ایک نئی پائی نیٹ ورک کرپٹو کرنسی لانچ ہونے جا رہی ہے جو بالکل BTC یعنی بٹ کوائن کی ہی طرح سٹارٹ لے رہی ہے۔2009 میں BTC کرپٹو کرنسی نے بھی ایسے ہی فری مائننگ سے سٹارٹ لیا تھا اور اس وقت $ 0.003 ڈالر اس کے ایک کوائن کا ریٹ تھا ۔

اور آج اسی کوائن کا ریٹ $11900 ڈالر ہے۔ یعنی ایک بٹ کوائن تقریبا 20 لاکھ روپے کا ہے۔ پائی کوائن بھی 14 مارچ 2019 سے فری مائننگ سٹارٹ کئے ہوئے ہے۔ اور مزید تقریباً 6 ماہ اور فری مائننگ ہوتی رہے گی۔ لیکن 6 ماہ بعد اس میں جوائننگز فری نہیں ہو گی۔ یعنی آپ کو اس کو جوائن کرنے کے لئے پیسے دینے ہوں گے۔ میں یہ ایپ تقریبا 3 ماہ سے استعمال کر رہا ہوں۔

مذید پڑھیں : مولانا شیرانی نے JUI پاکستان کے نام سے الگ جماعت کا اعلان کر دیا

یہ دنیا کی واحد کرپٹو کرنسی ہے جو سمارٹ فون سے مائن ہو سکتی ہے۔ اس آٹو مائننگ سسٹم میں آپ کو صرف ایک سافٹ ویئر پلے سٹور سے فری ڈاؤن لوڈ کرنا ہے اور ہر 24 گھنٹے بعد صرف ایک بار ایک بٹن دبا کہ اگلے 24 گھنٹے کے لئے مائننگ شروع کر لینی ہے ۔

اس طرح آپ ہر روز 6 فری کوائن مائن کرلیں گے۔ یعنی چار گھنٹے میں ایک کوائن۔ لیکن آپ یہ ریٹ اپنے دوستوں کو انوائٹ کر کے بڑھا بھی سکتے ہیں۔ یعنی یہ ریٹ روزانہ 24 کوائن یا اس بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔ تقریبا 6 ماہ بعد ورلڈ آن لائن کرنسی ایکسچینج میں یہ سسٹم اپنی کرنسی کا ریٹ لاؤنچ کرے گی۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے ریٹ میں اضافہ ہوتا جائے گا باکل بٹ کوائن کی طرح۔

ابھی ہمارے پاس گولڈن چانس ہے انٹرنیٹ تو ویسے بھی آج کل ہر کوئی یوز کر ہی رہا ہے۔ اگر ساتھ میں یہ کام کرلیا جائے تو کیا حرج ہے۔ ہوسکتا ہے مستقبل میں یہ کوائنز آپ کو دولت مند بنادیں۔ بالفرض اگر آپ 1000 کوائنز اکٹھا کرلیتے ہیں اور چند سال بعد اس کی مارکیٹ ویلیو اگر 20 ڈالر بھی ہو جاتی ہے تو آپ کے یہ کوائنز آج کے ڈالر ریٹ کے حساب سے 34 لاکھ کے ہو سکتے ہیں۔ اور اگر اس کوائن کی قیمت اگر 100 ڈالر سے تجاوز کرجاتی ہے تو آپ خود ہی اندازہ لگالیں کہ آپ کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے۔ اور اگر بالفرض اس کرنسی کی ویلیو 1 ڈالر سے نیچے ہی رہتی ہے تو بھی کم از کم آپ کا کوئی نقصان تو نہیں ہو گا۔ بلکہ کچھ نہ کچھ تو فائدہ ہی ہوگا۔باقی آپ کی قسمت ۔

مذید پڑھیں :کوئٹہ NGO نے صحافیوں کے نام پر طلبہ کو ٹریننگ سیشن میں نمٹا ڈالا

ہاں یاد رہے کہ آپ نے اس ایپ کے نوٹیفیکیشن آن رکھنے ہیں۔ تاکہ آپ کو ہر 24 گھنٹے کے بعد نوٹیفیکیشن آئے کہ آپ کا مائننگ پریڈ ختم ہو گیا ہے آپ ایپ کھول کر دوبارہ مائن کریں۔ بس اس وقت آپ کا انٹرنیٹ آن ہونا چاہئے۔ اس کے بعد یہ ایپ خود ہی مائن میں سے آپ کے لئے کوائن اکٹھا کرنا شروع کردی گی۔ چاہے آپ کا انٹرنیٹ چل رہا ہے یا نہیں۔اور آپ چاہے ایپ بند ہی کردیں۔ بلکہ موبائل ہی بند کردیں تب بھی یہ مائن کرتا رہے گا۔ یہ ایپ نہ ہی آپ کی بیٹری استعمال کرے گی نہ ہی آپ کا ڈیٹا استعمال کرے گی ۔

یہ بھی ذہن میں رہے کہ یہ کوئی پونزی سکیم نہیں جہاں آپ کے پیسے ضائع ہونے کا خدشہ ہو کیونکہ یہ نیٹ ورک مائننگ کے دوران کسی بھی سٹیج پر آپ سے پیسے نہیں مانگتا۔ اگر فوری پیسے کمانا چاہتے ہیں تو یہ ایپ آپ کے لئے نہیں۔ بلکہ اس کے لئے صبر ضروری ہے ہاں مستقبل میں یہ آپ کی زندگی بدل سکتا ہے۔ تو صبر کے ساتھ اس کو انسٹال کریں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *