کراچی میں SBCA کی غیر منظور شدہ سوسائیٹی پروجیکٹس کی فہرست

کراچی : سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر منظور شدہ سوسائیٹی پروجیکٹ کی فہرست جاری کر دی ہے ، مزکورہ سوسائیٹی پروجیکٹس کی خرید و فرخت سے اجتناب کیجئے ۔

1 نارتھ ٹاؤن فیز ۱ GFS Builders پولٹری لینڈ / نا کلاس ۔

2 صدف ڈریم اپارٹمنٹ / ایم کامل بلڈرز بابا موڑ سرجانی/۔

3 سحر کاٹیج /سحر بلڈرز۔ ویھ جام چکرو ۔نا کلاس لینڈ۔ پولٹری لینڈ۔

4 انابیہ انکلیو /ہلکانی-

5 الاحمد ٹاؤن /کنگ بلڈرز دیھ منگھو پیر۔

6 احسن سٹی/ہلکانی / سروے نمبر۔

7 نارتھ ٹاؤن فیز 2/3فیز

SGF Builders 8 گلشن بلال/ویھ بند مراد ۔

9 لالہَ زار/ صاءیمہ بلڈرز / دیھ بند مراد خان۔

10 غریب آباد گوٹھ /بند مراد بلاک نمبر ۳۴۵/۳۴۶ ۔

11 گوٹھ حضرت آباد۔/

12  رئیس گوٹھ بند مراد خان ۔

13 الصفاء گارڈن۔المنزل بلڈرز/دیھ بند مراد خان۔

14 علی ٹاؤن/ KSF Builders دیھ بند مراد۔

15  سلمان ٹاؤن / نیشنل ہائی وے۔

16  گلشنِ سمیر/دیھ تھانو گڈاپ۔

17 آئیڈیل سٹی۔

18  بروک سٹی/نا کلاس لینڈ۔

19 ایرج ریزیڈینشیا/ ایرج بلڈرز۔ دیھ بند مراد / نا کلاس لینڈ۔

20  ماریہ سٹی گڈاپ ٹاؤن گورنمٹ لینڈ ۔

مزید پڑھیں: سندھ بلڈنگ کنٹرول کے ڈی جی سمیت تمام افسران کو ہٹانے کا حکم، ڈائریکٹر مشتاق سومرو کو عدالت سے باہر نکال دیا گیا

21 الصفاء گارڈن اسکیم 33/ نا کلاس لینڈ۔

22 عبداللہ مراد ڈریم سٹی/گڈاپ/گورنمنٹ لینڈ۔

23 شیراز ٹاؤن .پاک لینڈ ہاؤسنگ۔

24 گلشنِ علی /دیھ بند مراد۔نا کلاس بلاک نمبر ۲۱۶ /۲۱۸۔

25 گلشنِ نور سپر ہائیوے۔

26 القائم سٹی سپر ہائی وے۔

27 مکہ سٹی / سپر ہائی وے۔

28 عثمانی ٹاؤن /سپر ہائی وے۔

29 مدینہ سٹی /سپر ہائی وے۔

30 علی حسن بروہی ٹاؤن/ فیز دیھ حب/ فیز دیھ بند مراد بلاک نمبر ۲۲۵/۲۲۶/۲۲۷۔

31  حاجی حاکم علی زرداری ٹاؤن/دیھ ہلکانی فیز/فیزدیھ مائی گاڑہی/ فیزدیھ بند مراد بلاک نمبر ۳۷۰/۳۷۱/۳۷۲۔

32 سرجانی ٹاؤن/ ملیحہ ٹاور/ملیحہ بلڈرز۔

33  حاجی جاڑو گرینڈ ٹاؤن /دیھ مٹھان فیز ۱۱۔

34  گلستانِ فاطمہ/دیھ گنڈپاس فیز ۱۔

35  دیھ بند مراد زیباء زہری ہوٹل پیٹرول پمپ۔

مزید پڑھیں: SBCA کی سرپرستی میں محمود آباد میں غیر قانونی تعمیرات جاری

36  ہمدرد سٹی۔

37  عریشہ سٹی بند مراد۔

38  پاک چائینا ٹاؤن ناردرن بائی پاس۔

39  صحت سٹی ویھ ناگن۔

40  صائمہ رینچز/دیھ ہلکانی۔

41  نیا ناظم آ باد /منگھو پیر۔

42  مراد بروہی بلاک نمبر ۲۱۹ دیھ بند مراد خان۔

یہ تمام پروجیکٹس بلیک لسٹ ہیں اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جا رہا ہے ۔ مزید معلومات کے مطابق یہ تمام پروجیکٹس کسی قسم کا کوئی NOC یا SBCA سے نقشہ پاس کروائے بغیر عوام کو فروخت ہو رہے ہیں ۔ عوام اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بلڈرز مافیہ کے ہوالے کر کے عمر بھر رو کر گزارتے ہیں ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *