سعودی آرٹسٹ کی تیار کردہ پینٹنگ گینز بک میں شامل

سعودی پینٹنگ

الرٹ نیوز : سعودی آرٹسٹ کی تیار کردہ دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہو گئی ۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی آرٹسٹ عہود عبداللہ نے متحدہ عرب امارات کے قومی دن کی مناسبت سے پینٹنگ تیار کی جس میں دونوں ممالک کے بانی رہنماؤں کو دکھایا گیا ہے۔

مذید پڑھیں :حسین شہید سہروردی کی 57 ویں برسی مگر گذر گئی

221 مربع میٹر پر محیط یہ پینٹنگ ’کافی‘ سے بنائی گئی ہے ، جس کی تیاری میں 45 دن لگے، دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ کو جدہ کے ساحل پر ’النورس گراونڈ ‘ میں رکھا گیا ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *