ایران کے چھٹے ایٹمی سائنسدان محسن فخری بھی قتل

معروف ایرانی سائنسدان اور فادر آف ایرانی نیوکلیر پروگرام سے مشہور محسن فخری زادے تہران کے علاقے ابسرد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ جاں بحق ہو گئے ۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے لکھا ہے کہ پاسداران انقلاب کے لئے شرم کی بات ہے کہ جو شام سے یمن تک فسار میں مصروف ہیں مگر اپنے ایٹمی سائنسدان کی حفاظت نہیں کر سکے ۔

ادھر پاکستانی سینیئر صحافی علی ہلال کا کہنا ہے کہ 2012 سے 2019 تک ایران کے پانچ ایٹمی سائنسدان قتل ہو چکے ہیں جبکہ اب یہ چھٹے ایٹمی سائنسدان ہیں جن کو قتل کیا گیا ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *