موت کے 28 سال بعد ایک شخص نے 73 کروڑ روپے کما لیئے

الرٹ ویب ڈیسک : آسڑیلوی مصور کی پینٹنگ اُس کی موت کے 28 سال بعد 62 لاکھ آسٹریلوی ڈالر  جو تقریباً 73 کروڑ روپے بنتے ہیں ، اتنے میں نیلام ہو گئی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بریٹ وائٹلے نامی یہ شخص سال 1992 میں مر چکا ہے، جب کہ آج اس کی پینٹنگ کی نیلامی کی گئی ہے ۔

اس شخص کی یہ پینٹنگ اب 62 لاکھ آسٹریلوی ڈالر میں نیلام ہوئی جو پاکستانی روپے میں تقریباً 73 کروڑ پاکستانی روپے ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصویر پہلے سال 1970 میں 54 لاکھ آسٹریلین ڈالر میں نیلام ہوئی تھی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *