رخسانہ ندیم گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کیلئے کراچی میں نمائندہ مقرر

کراچی : بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی معروف سوشل ورکر رخسانہ ندیم گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے لیے کراچی میں نمائندہ مقرر کر دی گئی ہیں ۔

گزشتہ روز گلوبل ٹائمز یورپ اخبار نے محترمہ رخسانہ ندیم کو کراچی میں نمائندہ مقرر کر دیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں: ڈیجیٹل میڈیا کے مواد کی تیاری کیلئے اہم معاہدے کر لئے گئے

موصرف خاتون ایک سماجی کارکن ہے اس موقع پر بین الاقوامی گلوبل ٹائمز ادارے اور گلوبل ٹائمز اخبار کے نمائندگان نے ان کو کراچی میں نمائندہ مقرر کرنے پر مبارک باد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔