کشمور بچی سے زیادتی کا مُلزم فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک

کراچی : ایس ایس پی کشمور امجد شیخ کے مطابق بچی سے زیادتی کے ملزم نے دورانِ حراست تفتیش کے دوران بتایا تھا کہ بخشا پور میں واقع قبرستان کے قریب ان کا ایک ٹھکانہ ہے ، جہاں وہ عورتوں کو رکھتے ہیں ۔

انھوں نے دعویٰ کیا کہ پولیس پارٹی مرکزی ملزم کو ساتھ لے مذکورہ علاقے میں پہنچی تو وہاں موجود ’ ایک اور ملزم نے پولیس کو دیکھ کر فائرنگ کی ، جس میں مرکزی ملزم ہلاک ہو گیا ۔

مذید پڑھیں : سُنی تحریک کے کارکن کا صحافی بھائی گرفتار کر لیا گیا

امجد شیخ کے مطابق پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ریپ کیس کے دوسرے ملزم کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔