حکومت نے پیڑول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی

کراچی : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی ۔

پٹرول 1 روپے57 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے ۔ نئی قیمت 102 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔

ڈیزل کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ، جب کہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔