فرانس میں پیغمبر پاک کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی شدید مذمت۔ عالیہ خان

ایسے واقعات میں ملوث ملعونوں کو واصل جہم تک پہنچانا ہر مسلمان کا فرض ہیں۔ معروف ماڈل و ایکٹر

 

یورپ (چیف اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف و مقبول ماڈل و ایکٹر عالیہ خان نے کہا فرانس میں پیغمبر پاک کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کے مسلمان پیغمبر اسلام کے شان میں گستاخی برداشت نہیں کر سکتے فرانسیسی صدر  گستاخی کرنے والے ملعون فرانسیسی ٹیچر کی حمایت میں کھڑا ہے لیکن ہم مسلمان اپنے اقا محمد رسول اللہ کے شان مبارک میں گستاخی کرنے والے ملعون کیخلاف اکھٹا نہیں ھوسکتے۔ پیغمبر پاک کی شان میں گستاخی بیان جاری کرنے پر فرانسیسی صدر کو مسلمانوں سے معافی مانگنی چاہئے

مزید پڑھیں: علما کنونشن کا توہینِ صحابہ کے مرتکب ملعون کی گرفتاری کا مطالبہ

پاکستان کی معروف و مقبول نوجوان ماڈل و ایکٹر عالیہ خان نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ اس وقت تمام اسلامی ممالک کے سربراہان کو متحد و متفق ہونے کی اشد ضرورت ہے اور فرانسیسی صدر جیسے ملعون کیخلاف آواز بند کرنا چاہئے تا کہ کل کوئی اور ملعون ہمارے پیغمیر پاک کے شان مبارک میں گستاخی نہ کر سکے

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات میں ملوث ملعونوں کو واصل جہنم تک پہنچانا ہر مسلمان کا فرض ہے۔