مرحومہ افسر شہناز گل کو بچھڑے 1 برس بیت گیا

یورپ : بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق مرحومہ افسر شہناز گل کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے ۔

مرحومہ افسر شنہاز گل صاحبہ ہم سے بچھڑے ایک برس بیت چکا ہے ، مرحومہ سابق ائی ایس ائی چیف جنرل حمید گل کی بیگم صاحبہ اور محمد عمر گل، اور تحریک جوانان پاکستان و کشمیر کے چیئرمین محمد عبداللہ حمید گل کی والدہ ماجدہ تھیں ۔

مرحومہ افسر شنہاز گل صاحبہ نے ہمیشہ اپنی زندگی عریب اور بے سہارا لوگوں کیلئے وقف کی تھی اور ہمیشہ انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں تھیں ۔ مرحومہ کا مشن غریب اور بے بس لوگوں کی مدد اور تعاون تھا ۔

مزید پڑھیں: معروف تجزیہ کار اور سابق آئی ایس آئی ڈائریکٹر اسد منیر انتقال کرگئے

مرحومہ افسر شنہاز گل ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا ، اللہ تبارک و تعالی مرحومہ افسر شنہاز گل اور مرحوم جنرل حمید گل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی دونوں کو معفرت نصیب فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ دکھ و غم کی اس گھڑی میں ہم مرحوم، و مرحومہ کے لواحقین کے ساتھ شریک ہیں ۔ اللہ تبارک و تعالی مرحوم جنرل حمید گل و مرحومہ افسر شنہاز گل کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔