کیپٹن (ر) صفدر کیس کا تفتیشی افسر بھی چھٹیوں پر روانہ

کراچی : کراچی پولیس میں حالیہ پیدا ہونے والی سراسیمگی کی وجہ سے کئی اہلکار بدل دیکھائی دے رہے ہیں ۔

جس کی وجہ سے کراچی پولیس اور اعلی اداروں کے مابین بداعتمادی پیدا ہوئی اسی کیس کے تفتیشی افسر نے بھی چھٹی کی درخواست دے دی ہے ۔

مذید پڑھیں : رانا ثنااللہ اور خرم دستگیر پر بھی اقدامِ قتل کا مقدمہ درج

الرٹ کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر کیخلاف قائم مقدمے کے تفتیشی افسر ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ علی بھی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں ۔