ابو بکر صدیق کی خطاطی کا عکس

ابوبکر صدیق کا تعلق کراچی سے ہے ،انہوں نے 2017 میں نیشنل بک فاونڈیشن کے زیر اہتمام قومی خطاطی نمائش میں حصہ لیا تھا ،جس میں ان کی جانب سے قرآن کریم کی آیت مبارکہ کو خط ثلث میں خطاطی کیا اس کے بعد ان کی اس خطاطی کو پزیرائی ملی اور یوں اسے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن حکومت پاکستان کی جانب سے ن والقلم کتاب میں شائع کیا گیا ہے .

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *