عبدالرحمن عبدُہ کی خط ثلث میں اسماالحسنی کی خوبصورت خطاطی

عبدالرحمن عبدُہ کا تعلق لاہور سے ہے انہوں نے 2017 میں نیشنل بک فاونڈیشن کے زیر اہتمام قومی خطاطی نمائش میں حصہ لیتے ہوئے اسما الحسنی کی خوبصورت خطاطی خط ثلث میں کی، جس کے بعد ان کی اس خطاطی کو پزیرائی ملی اور یوں اسے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن حکومت پاکستان کی جانب سے ن والقلم کتاب میں شائع کیا گیا ہے .

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *