خط ثلث میں کی گئی خطاطی کا عکس

ابو بکر صدیقی کا تعلق کراچی سے ہے ،انہوں نے 2017میں نیشنل بک فاونڈیشن کے زیر اہتمام قومی خطاطی نمائش میں حصہ لیا تھا جس کے بعد ان کی اس خطاطی کو پزیرائی ملی اور یوں اسے قومی تاریخ و ادبی ورثہ ڈویژن حکومت پاکستان کی جانب سے ن والقلم کتاب میں شائع کیا گیا ہے .

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *