اسکینڈل گرل کے بعد اداکارہ میرا اب پیزا گرل بن گئیں۔

اسکینڈل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ میرا اب پیزا گرل بن گئیں۔

مشہور اداکارہ میرا نے اپنے نام سے کیفے بنالیا، لاہور کی مقامی سوسائٹی میں کیپٹن نوید کے ساتھ مل کر اداکارہ میرا نے پیزا کیفے کے افتتاح کی تیاریاں شروع کردیں ہیں جب کہ ریسٹورنٹ کا نام ’میرا کیفے‘ رکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اداکارہ میرا نے کراچی میں نجی اسپیشل چلڈرن اسکول کادورہ کیا جہاں وہ بچوں میں گھل مل گئیں، اس موقع پر انہوں نے دیامر بھاشا ڈیم فنڈ میں 25 ہزار روپے دینے کا بھی اعلان کیا تھا

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *