ننھی پری بھی عظمتِ صحابہ کانفرنس میں‌ شریک

کراچی : عظمتِ صحابہ کانفرنس میں لاکھوں افراد شریک ہوئے ، اس کانفرنس میں نابینا افراد کو بھی دیکھا گیا ہے ، صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی ناموس کی خاطر اسی سالہ بوڑھے بھی کانفرنس میں شریک رہے ۔

مذید پڑھیں : اہلیان کراچی اور علماء کمیٹی کو سلامِ عقیدت

تاہم کورنگی کے ایک علاقے جس کو نسبت ہی صحابی رسول بلال رضی اللہ عنہ سے ہے ، اس کالونی کی رہائشی عالم دین کی ننھی بچی بھی عظمت صحابہ ریلی میں اپنے والد کے ساتھ مل کر دفاع صحابہ کرام کا عزم کرنے کے لئے شریک ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *