سابق ڈی جی LDA احد خان چیمہ کے خلاف نیب انکوائری بند

نیب لاہور نے سابق ڈی جی، ایل ڈی اے اور شہبازشریف کے قریبی ساتھی احد خان چیمہ کے خلاف انکوائری بند کردی ہے،  نیب لاہور نے احد خان چیمہ، ندیم ضیا سمیت دیگر کے خلاف انکوائری بند کرنے کے لئے احتساب عدالت سے بھی رجوع کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں : حکومت کا ایک اور طاقت ور وزیر NAB کے ریڈار پر آ گیا

نیب ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ احد خان چیمہ سمیت دیگر کے خلاف لاہور بیورو نے انکوائری بند کردی ہے، ڈی جی نیب نے ریجنل بورڈ میٹنگ میں انکوائری بند کرنے کی منظوری دی، ایل ڈی اے سٹی نے تمام متاثرہ افراد کو پلاٹس دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close