جشن آزادی کے سلسلے میں‌ سپریم کورٹ کراچی کی عمارت کا خوبصورت منظر

کراچی : ملک بھر کی طرح‌ کراچی میں سپریم کورٹ کی عمارت کو بھی جشن آزادی کے سلسلے میں ‌چراغاں کیا گیا ہے ، عمارت کے اوپر لگائی گئی لائٹس کی وجہ سے سپریم کورٹ کی عمارت خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے ۔

نعیم اللہ ارمانی کی جانب سے بنائی جانے والی دیدہ زیب تصاویر میں سپریم کورٹ کی عمارت رات کو ٹمٹماتی لائٹس میں دلفریب منظر کی عکاسی تو کر رہی ہے مگر ساتھ ہی جشن آزادی کے سلسلے میں عوام الناس کی ترجمانی بھی کررہی ہے ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *