سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی (الرٹ نیوز نمائندہ) حکومت سندھ نے یوم آزادی14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیاہے۔ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن کوارڈینیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تمام سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ حکومت سندھ نے کورونا وائرس کا پھیلائو کم کرنے کیلئے یوم آزادی کے موقع پر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close