عوام امریکہ اور اسرائیل کی کورونا وائرس سازش بے نقاب کریں، اکرام الدین

کورونا وائرس ایک سازش ہے لیکن سوشل میڈیا خبروں نے عوام کو زہنی بیماریوں میں مبتلا کر دیا ہے، چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا

بین الاقوامی اعلی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ آرگنائزیشن کے بانی و مرکزی صدر اور گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ دنیا بھر کے عوام کو چاہیے کہ امریکہ، اسرائیل اور دیگر دشمن ممالک کیطرف سے جاری کورونا وائرس سازش کو بے نقاب کریں-

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس ایک عالمی سازش ہے لیکن الیکٹرونک میڈیا، پرنٹ میڈیا، اور سوشل میڈیا کی غلط اور بے بنیاد خبروں نے دنیا بھر کے عوام کو زہنی بیماریوں میں مبتلا کر دیا جو انسانیت کیلئے افسوس ناک ہے-

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے نام پر کمانے والے سیاسی جماعتوں کے قائدین اور دیگر انسانی حقوق کے علم بردار اللہ کی قہر و عذب سے ڈریں، یہ کونسی انسانیت ہے جو اپ لوگوں نے پوری دنیا کو ذہنی بیماریوں میں مبتلا کیا ہے-

مزید پڑھیے: ہندوستان کشمیری عوام پر جاری مظالم بند کرے : چیف اکرام الدین

اکرام الدین کا کہنا تھا کہ بخار کے مریض پر کورونا وائرس کے نام پر پیسہ کمانے والوں ایک دن اللہ کے پاس بھی جانا ہے، کیا انسانیت و مذہب نے ہمیں یہ سبق سکھایا ہے کہ دوسروں کو تکیلف و پریشانی میں مبتلا کریں-

انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس عالمی سازش کے نام پر بہت سے ممالک نے اربوں و کربوں روپے کمائیں جو انسانیت کی توہین ہے-

بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے ہندوستانی اخبار ممبئی اردو نیوز کو ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ ہے کہ دنیا بھر کے انسانیت کو خودکشیوں پر مجبور نہ کرے-

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق سے یہ بھی مطالبہ ہے کہ پوری دنیا کی انسانیت کو ذہنی بیماریوں میں مبتلا کرنے سے نجات دیں اور کورونا وائرس سازش کو بے نقاب کریں تا کہ انسانیت کے دلوں میں جاری کورونا وائرس کی خوف و ہراس ختم ہو سکے کیونکہ کورونا وائرس سازش کی وجہ سے دنیا بھر کے عریب عوام روزگار سے محرومی کا شکار ہے جو انسانیت کے ساتھ کسی ظلم سے کم نہیں-

مزید پڑھیے: عامر تہکالے پر جسمانی تشدد اور انکی غیر اخلاقی وائرل ویڈیو کی شدید الفاظ میں مذمت : اکرام الدین

اکرام الدین کا کہنا تھا کہ رب کائنات کے عضب سے ڈریں کیونکہ رب کائنات کی سزا بہت سخت ہے ایک انسان کا بے گناہ قتل پوری انسانیت کے قتل کے برابر ہے-

انھوں‌نے کہا کہ پوری انسانیت سے میرا مطالبہ ہے کہ کورونا وائرس کے نام پر بہت سے ممالک نے پیسوں کے کمانے کے لیے اپنے بندوں کو کورونا وائرس کے کھاتے میں ڈال دیا اور ان کو بے گناہ قتل کر دیا گیا جو انسانیت کی توہین ہے –

ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس صرف ایک سازش ہے اس کو بے نقاب کرنے میں ہمارے ساتھ دیں اور ہر ملک میں بھرپور احتجاج کریں تا کہ کورونا وائرس سازش بے نقاب ہو سکے اور پوری دنیا کے انسانیت کو بے گناہ قتل عام سے نجات مل سکے-

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close