اکرام الدین کا امیر مقام کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہارِ افسوس

بین الاقوامی گلوبل ٹائمز نیوز ایجنسی یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین کا پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ امیر مقام کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس اور اظہار تعزیت کیا ہے-

ان کا کہنا تھا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-

چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر خیبر پختون خواہ امیر مقام اور مرحومہ کے دیگر لواحقین کے ساتھ شریک ہے-

انھوں‌نے دعا فرمائی اللہ تبارک و تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کریں اور اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ آمین!

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *