انڈیا ہجرت کرجانے والے 11 افراد کی پراسرارموت

بی جے پی کے ہندوستان میں پاکستان سے بھارت جاکر بسنے والوں کو قتل کئے جانے کا خدشہ ہے۔

تھرپارکر کے بھیل قبیلے سے تعلق رکھنے والا ہندو خاندان کچھ عرصہ قبل پاکستان سے بھارت ہجرت کرکے راجھستان میں آباد ہوگیا تھا
۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو خاندان نے جودھ پور کے علاقے ڈیچو کے لوڈتہ گاؤں میں سکونت اختیار کرلی تھی،

مقامی افراد کے مطابق خاندان کے افراد پراسرار طور پر صبح مردہ پائے گئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پورے خاندان میں سے صرف ایک فرد محفوظ رہا۔

بھارتی پولیس کے مطابق خدشہ ہے کہ خاندان نے رات میں کوئی کیمیکل پی کر اجتماعی خودکشی کی کیونکہ

ہٹ کے باھر اور لاشوں کے قریب کسی کیمیکل کی بو پھیلی ہوئی تھی،

پراسرار موت کی وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں،

بھارتی میڈیا کے مطابق بھیل برادری کے یہ لوگ فارمنگ کیلئے حاصل کردہ فارم ہائوس میں رہائش پزیر تھے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *