ہندوستان کشمیری عوام پر جاری مظالم بند کرے : چیف اکرام الدین

یورپ : بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ کشمیر کے کرفیو کا ایک سال ایک دن گزر گیا لیکن عالمی دہشت گرد امریکہ برطانیہ اور دہشت گردوں کو چلانے والا اقوام متحدہ کو کشمیر کا جسے علم ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم ایسے دہشت گرد اقوام متحدہ کو نہیں مانتے جو دن رات امریکہ اور یورپ کی غلامی میں مصروف ہوں اور حکم کا پابند ہوں اور مسلم قوم کی دوشمن پالسیوں مصروف ہوں۔

مزید پڑھیں: بھارت اپنے نا پاک عزائم میں کھبی کامیاب نہیں ہو گا: سلیم میمن

انہوں نے کہا کہ جس کے پاس مسلم قوم کی خاطر انصاف نا ہو ایسے اقوام متحدہ پر میں لعنت بیجھتا ہوں جس کو کشمیر فلسطین کے ماوں بہنوں بزرگوں بچوں کی چیخیں سنائی نا دیں پوری مسلم امہ کو اقوام متحدہ کا بایکاٹ کرنا چاہیے مسلم امہ اپنے طریقے پر عمل کریں اسی میں مسلم قوم کی کامیابی ہے ورنہ ایک ایک کرکے مسلم ملکوں کو کچلا جائے گا جس کا رزلٹ سامنے ہے افغانستان عراق اور اس سے پہلے کشمیر فلسطین سب کے سامنے اور مسلم قوم ایک ہوں ورنہ اسامہ صدر صدام حسین جرنل سلیمانی کا رزلٹ بھی سامنے ہے۔

مزید پڑھیں : نہتے کشمیریوں پر مودی کے مظالم عالمی ضمیر پر بوجھ ہیں : ڈاکٹر مہرین

دوشمن سنی شیعہ دیوبند کرکے ہم کو اپس میں لڑا رہا ہے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا تب ہی ہم سارے دوشمنوں کو شکست دینگے ان شاء اللہ ہم سب ایک ہیں ہمارا کلمہ ہمارا قران ایک ہے تو ہم سب ایک ہیں چیف بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ اکرام الدین نے کہا کہ علماء کرام سے گزارش ہے کہ لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کریں یہ علماء کرام کا فرض ہے ہم سب کو ایک کریں محبت پیدا کریں نفرت مٹا دیں ہم دوشمن کو جلد شکست دینگے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *