صحابہ کرام و نورذادیوں کی گستاخی برداشت نہیں : جندل شاہ گیلانی

کراچی : اہل رفض کا انبیاء کے بعد عظیم ہستیوں کی شان میں گستاخی کرنا، اسی طرح باقی نور زادیوں کا انکار کر کے کہنا کہ : ہم نہیں مانتے ۔

اس پر سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ شریف پیر سید جندل شاہ گیلانی کا کہنا تھا کہ رافضی ہوتے کون ہیں؟ انکے نہ ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے اندھے کا سورج کے انکار سے سورج کے نور کی نفی نہیں ہوسکتی، رب جنکی گواہی دے (رضی اللہ عنھم ورضوا عنہ) اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی تو پہر اسکے بعد بھی انکو نہ ماننے والے یا انکی گستاخیاں کرنے والے کھاں کھڑے ہیں ؟

مزید پڑھیں : مقدس شخصیات کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے: علامہ مجیب الرحمٰن شامی

اصل میں قصور انکا نہیں انکی دہشت گردانہ سوچ کا ہے، ھم حکومتِ وقت سے کہتے ہیں تحفظ بل کے تحت ان گستاخوں کو فوراً گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے ورنہ ملک خدادا پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *