پب جی گیم پر پابندی کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

وقار ذکا نے آن لائن گیم پر پابندی کے فیصلے کے خلاف درخواست دائر کردی۔

پب جی گیم پر عائد پابندی کے فیصلے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں وقار زکا کی جانب سے درخواست دائر کر دی گئی۔

ان کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکٹرانک اسپورٹس دنیا کی سب سے بڑی انڈسٹری ہے پب جی گیم آن لائن پیسے کمانے کا سب سے بڑا زریعہ ہے۔

مزید پڑھیں : پی ٹی اے کی جانب سے پب جی پر پابندی عائد

درخواست میں مزید موقف اختیار کیا گیا کہ پب جی گیم پر پابندی کی وجہ سے پاکستان الیکٹرانک اسپورٹس میں بلیک لسٹ ہوسکتا ہے ۔

نیز یہ کہ ویڈیو گیمز کا ورلڈ کپ ہو رہا ہے، اس وقت پابندی سے اسپانسرشپ ختم ہوجائے گی، جس کے باعث پاکستان کو بے حد معاشی نقصان ہوگا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close