سی پیک :ایم 8 پرکام کا آغاز اہم ترجیح ہے،عاصم سلیم باجوہ

منصوبےسے کیچ،آواران اورجنوبی بلوچستان کےپسماندہ علاقوں میں ترقی آئےگی

اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ ایم 8 پرکام کا آغاز اہم ترجیح ہے،146کلومیٹرطویل شاہراہ پرلاگت کا تخمینہ 26 ارب روپے ہے۔

عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ منصوبےسے کیچ،آواران اورجنوبی بلوچستان کےپسماندہ علاقوں میں ترقی آئےگی۔


انہوں نے مزید کہا کہ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی سےہوشاب، آواران شاہراہ کی تعمیر کی منظوری ہوگئی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close