کراچی یونیورسٹی کے لیے یڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظور

جامعہ کراچی پاکستان کی پہلی جامعہ ہے جہاں میں ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تنصیب ہوگی

جامعہ کراچی کے انسٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کیلئے ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی گرانٹ منظور کرلی گئی ہے۔

ڈائریکٹر انسٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ریڈیو ٹیلی اسکوپ جلد ہی تنصیب کردی جائے گی۔

مزید پڑھیں : سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا محکمہ تعلیم سے مطالبہ

پاکستان میں کسی بھی یونیورسٹی میں ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تنصیب پہلی بارہوگی، ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دن میں بھی خلائی مشاہدہ کیا جاسکے گا۔

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال ریڈیو ٹیلی اسکوپ کائنات میں انتہائی دور تک دیکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ریڈیو شعاعوں کے ذریعے کم توانائی والی چیزوں کو بھی دیکھنا ممکن ہوگا۔

مزید پڑھیں : دینی مدارس کے امتحانات اور تعلیم کے متعلق کچھ تجاویز

انہوں نے بتایا کہ بلیک ہول کی تصویر بھی ریڈیو ویوز کی مدد سے ہی ممکن ہوئی تھی۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close