ڈین سوشل سائینسز نے لاک ڈاؤن کی دھجیاں آڑادیں

چھوٹے غریب ملازمین کو باقاعدگی سے آفس اور خؤد موجود نہیں

جامعہ کراچی کے شعبے سوشل سائینسز کی ڈین نسرین اسلم شاہ نے حکومتی احکامات اور انتظامی پابندیوں کی دھجیاں اُڑا دیں۔

لاک ڈاؤن کے باوجود ان کی جانب سے چھوٹے اور غریب ملازمین کو آفس بلانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ جب کہ نسرین اسلم شاہ خود غائب رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں : صدر پاکستان نے جامعہ کراچی کے سائنسدان کو کامسٹیک کا کوآرڈینٹر جنرل مقرر کر دیا

واضح رہے کہ جامعہ کراچی میں کورونا وائرس کے کافی مریض موجود ہیں۔ اس صورتحال میں ملازمین کو بلوانا انکی جان سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close