پاک فوج میں پہلی خاتون نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل پر تعینات کردیاگیا

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے پنج پیر ضلع صوابی سے ہے، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج نے میجر جنرل نگار جوہر کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاکستان آرمی کی پہلی سرجن جنرل تعینات کردیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا تعلق خیبر پختونخوا کے علاقے پنج پیر ضلع صوابی سے ہے،ان کا تعلق آرمی میڈیکل کور سے ہے،ان کے والد محترم کرنل قادر بھی آئی ایس آئی کے افسر تھے۔

لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی ترقی کافیصلہ13 مارچ کوپاک فوج کے پرموشن بورڈ کے اجلاس کیا گیا۔

Show More

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close