ایس اوپیزپرعمل جاری رکھاتوبحران سےنکل آئیں گے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ایس اوپیزپرعمل جاری رکھاتوبحران سےنکل آئیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ مجھےفخرہے کہ میری ٹیم نےکورونابحران میں میری مددکی۔

انہوں نے مزید کہاکہ وبا سے بچنے کے لیے میری ٹیم اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذکرنےوالےپہلےلوگوں میں شامل تھی۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *