اپوزیشن احتساب سے بھاگ کرکورونا کے پیچھے چھپ رہی ہے، شہباز گل

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اس وقت احتساب سے بھاگ کرکورونا کے پیچھے چھپ رہی ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ کاغذ کےشیر بیرون ملک سےکورونا کےخلاف مددکرنےآئےاورخودڈھیرہوگئے، ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے وبا پر کنٹرول ہورہاہے، تحریک انصاف سیاسی انتقام پر سیاست نہیں کرتی ہے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *