عالیہ وفا کا کورونا وائرس سے جاری اموات پر اظہار افسوس

کورونا وائرس نے ملکی عوام کو ذہنی بیماریوں میں مبتلا کر دیا : معروف اداکارہ

پشاور : خیبر پختون خواہ سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ عالیہ وفا کا کورونا وائرس سے جاری اموت پر اظہار ،

افسوس انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے عوام ذہنی بیماریوں میں مبتلا ہے کرونا وائرس عالمی وبا کی وجہ سے فنکار برادری فاقہ کشی پر مجبور ہے روزگار بندش کی وجہ سے فنکار برادری شدید مسائل و مشکلات سے گزر رہی ہے جو افسوس ناک ہے ۔

مذید پڑھیں : آئی ایس او کی خدمت مہم علما ء و ڈاکٹرزکی زیر نگرانی جاری ہے، محمد عباس

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جن کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاون بھی جاری ہے ، لاک ڈاون اور روزگار کی بندش غریب عوام کیلئے نقصان دہ ہے ۔ معروف و مقبول اداکارہ عالیہ وفا نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ حکومت وقت سے مطالبہ ہے کہ غریب فنکاروں کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں تا کہ فنکاروں کے مسائل و مشکلات حل ہو سکیں ۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے احساس فنڈز سے مرحوم فنکاروں کو بھی فنڈز مختص کریں تا کہ فنکار برادری کے مسائل بروقت حل ہو سکیں ۔ فنکار برادری کی مسائل حل کرنا حکومت وقت کی اہم ذمہ داری بنتی ہے۔

Show More

اکرام الدین

اکرام الدین نے صحافت کا آغاز 2010 سے کیا ہے۔ اکرام الدین اس وقت الرٹ نیوز سے بھی منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ پاکستان، بھارت، دبئی، امریکا، برطانیہ، فرانس، اٹلی، اور جرمنی کے مختلف اخبارات کے ساتھ مختلف عہدوں پر فائز ہیں اور بین الاقوامی صحافتی تنظیم جذبہ اتحاد یونین آف جرنلسٹ یورپ کے بانی و صدر بھی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close