اردن میں تعینات پاکستانی سفیر کا متعصبانہ روپ نامنظور

تحریر علی ہلال

اطلاعات کے مطابق اردن میں پاکستانی سفیر حسنین حیدر نے افریقہ سے آنے والی فلائیٹ میں وہاں پھنسے ہوئی تبلیغی جماعت کو جہاز میں بھیجنے کے مجوزہ پراسیس کو بغیر کسی جواز کے کینسل کردیا ہے.

اس متعصبانہ عمل کے کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ حسنین حیدر انتہائی متعصب ترین شخص ہے.ان کایہ اقدام قابل مذمت اور ننگی فرقہ واریت ہے.

اس مخصوص لابی نے گزشتہ دوماہ کے دوران جس ہٹ دھرمی خود غرضی اور تعصب کا گھناونا مظاہرہ کیا ہے وہ قابل افسوس ہے.

ان کی تنگ ظرفی کا یہ عالم ہے کہ کسی چینل کے ایک پروگرام میں جب ان کے بندے کی بولتی بند کردی گئی اور لاجواب ہوگیا تو انہوں چینل پر فرقہ واریت پھیلانے کا الزام لگاکر اس کے خلاف زہر اگلنا شروع کردیا اور اپنی حالت یہ ہے کہ ان کے منہ پھٹ دن رات مسلمانان عالم کے جذبات مجروح کررہے ہی.

حیرت ہے ملک کا سفیر ہوکر بھی کوئی شخص اس قدر تاریک خیال تنگ ظرف اور متعصب ہوسکتا ہے.

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *