اقرا یونیورسٹی کے زیراہتمام یوم ِ دفاع کی مناسبت سے تقریب

اقرا یونیورسٹی کے زیراہتمام یوم ِ دفاع کی مناسبت سے تقریب بعنوان "ہمیں پیار ہے پاکستان سے”بروز جمعرات 6 ستمبر2018 کو اقرا یونیورسٹی کے ڈیفنس ویو کیمپس میں شام4 بجے منعقد ہوگی۔ اعلیٰ عسکری حکام ،اعلیٰ حکومتی شخصیات ،عمائدین ِشہر اورشہدا پاک فوج کے معزز خاندان سمیت ہزاروں طلبا شریک ہونگے۔چیئرمین اقرا یونیورسٹی جناب حنید لاکھانی اور شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر وسیم قاضی کلیدی خطاب کرینگے۔اس موقع پر طلبا کی جانب سے شہدا کو خراج ِتحسین پیش کرنے کیلئے تقاریر،ٹیبلو اور ملی نغمے پیش کئے جائےنگے۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *