وفاقی اردو یونیورسٹی میں یوم دفاع کے حوالے سے کل پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا

وفاقی اردو یونیورسٹی میں یوم دفاع کے موقع پربروز جمعرات 6 ستمبر2018کو گلشن اقبال کیمپس کے عبدالقدیر آڈیٹوریم میں صبح 10بجے”ہمیں پیار ہے پاکستان سے” کی تھیم پر مبنی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا جس کی صدارت شیخ الجامعہ ڈاکٹر ایس الطاف حسین کریں گے ۔پروگرام میں 1965کی جنگ کے شہداءکو تقاریر اور ملی نغموں کی صورت میں خراج عقیدت پیش کیا جائے گا اور طلباءوطالبات میں آگہی پید اکرنے کے لئے ان کے کارناموں کی یاد کو تازہ کیا جائے گا ۔

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *