حکومت سندھ نے مذہبی جلسے جلوسوں پر دوبارہ پابندی لگا دی

کراچی : حکومت سندھ نے مذہبی اجتماعات ، جلسہ ، جلوس پر پابندی عائد کر دی ۔ سیکرٹری داخلہ نے نیا نوٹی فکیشن جاری کرکے پابندی کا دوبارہ اعلان کیا ہے ۔

حکومت سندھ نے 23 اپریل 2020 کے نوٹیفکیشن میں واضح لکھا ہے کہ تمام مذہبی جلسہ، جلوس، اجتماعات پر پابندی ہے اور 23 اپریل 2020ء کے پیرا گراف نمبر 5 کے مطابق 12 مئی 2020ء کے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تراویح سمیت تمام مذہبی اجتماعات، جلسہ، جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہے ۔
.

Comments: 0

Your email address will not be published. Required fields are marked with *