ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

اہم خبریںاسکول فیسوں پر ایسوسی ایشن کا موقف سامنے آگیا

اسکول فیسوں پر ایسوسی ایشن کا موقف سامنے آگیا

چیرمین آل سندھ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن حیدر علی کا کہنا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ کے فیسوں میں اضافے کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔پرائیویٹ اسکولز کے رولز20سال پرانے ہیں۔ ہائیکورٹ کا فیصلہ پرائیویٹ اسکولز کے رولز کے مطابق ہے۔5%اضافے سے کم فیس والے اسکول زیادہ پریشان ہوتے ہیں۔ دو سال پہلے سیکریٹری تعلیم نے پرائیویٹ اسکولز کے رولز پر نظرثانی کروائی تھی۔ لیکن تاحال پرائیویٹ اسکولز کے نظر ثانی شدہ رولز کو قانونی شکل نہیں دی جا سکی۔محکمہ تعلیم سے دو سال قبل باہمی رضامندی کے ساتھ10%تک اضافے کا معاملہ طے پایا تھا۔ محکمہ تعلیم گذشتہ دو سال سے طے شدہ معاملات کو قانونی شکل نہیں دے سکا ۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا