ہفتہ, ستمبر 23, 2023
ہفتہ, ستمبر 23, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستانایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے...

ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر عرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق ایم بی بی ایس تھرڈ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی عائشہ لیاقت احمد بنت سید لیاقت احمد سیٹ نمبر181062 نے763 نمبرز کے ساتھ پہلی ،ماہم ناصرالدین بنت ناصر الدین سیٹ نمبر181128 نے759 نمبرز کے ساتھ دوسری جبکہ مبشر اقبال ولد منور اقبال سیٹ نمبر181017 نے757 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔امتحانات میں 280 طلبہ شریک ہوئے،247 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 33 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیاب طلبہ کا تناسب 88.21 فیصدرہا۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا