پاک فوج کے جوان نے دنیا میں دھوم مچا دی

ایس ایس جی کمانڈوز کے لا تعداد معرکوں میں ایک اور سنگ میل کا اضافہ ہوا ہے

الرٹ نیوز : پاک فوج نے عسکری تاریخ میں انوکھا اور حیران کر دینے والا کارنامہ سر انجام دیکر تاریخ رقم کر دی ہے ۔

پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈو کیپٹن نوید نے مسلسل 6 گھنٹے 28 منٹ دوڑتے ہوئے کمانڈو کٹ اور لائٹ مشین گن اٹھا کر 60 کلو میٹر کا طویل فاصلہ طے کیا ہے ۔ کیپٹن نوید کی اس شانداز پرفامنس کے بعد اسے باقاعدہ اعزاز دیا گیا ہے ۔ جہاں فوج کی صفوں اور خصوصا ایس ایس جی کمانڈوز کے لئے یہ ایک اعزار ہے وہیں پر اس کامیابی نےبھارتی دشمنوں کو ورط حیرت میں ڈال دیا ہے ۔

مزید پڑھیں : بیس برس قبل چوری کی گئی رقم واپس کرنے کا شرعی حل ؟

ادھر شہریوں نے اور سوشل میڈیا کے صارفین نے کیپٹن نوید کی تصویر کو ڈی پی میں تبدیل کردیا ہے جب کہ کیپٹن نوید اور پاک فوج کے لئے باقاعدہ ٹویٹر ٹرینڈ بھی چلایا گیا ہے ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ کیپٹن نوید نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے ۔

Show More

شعیب بھٹی

شعیب بھٹی بنیادی طور پر شعبہ مارکیٹنگ سے وابستہ ہیں اور اس شعبے میں ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ آپ الرٹ نیوز کے ساتھ بطور رپورٹر منسلک ہیں، اس سے قبل جنگ (ویب سائٹ) میں بھی کام کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close