امسال تاخیر سے جاری ہونے والے نتائج میں پہلے موحلے میں مخصوص مضامین کے نتائج جاری کیئے جائیں گے ۔انٹر بورڈ کی جانب سے جاری ہونے والے ان نتائج میں ڈپلومہ ۔ فیزیکل ایجوکیشن ۔ہوم اکنامکس اور اسپیشل طلبہ کے نتائج شامل ہیں ۔مذکورہ نتائج کے بعد دوسرے مرحلے میں سائنس ریگولر اور میڈیکل سائنس ۔کامرس ۔آرٹس سمیت دیگر مضامین کے نتائج آئیں گے ۔