ہفتہ, جون 10, 2023
ہفتہ, جون 10, 2023
- Advertisment -

رپورٹر کی مزید خبریں

پاکستاناسلام آبادکرپشن کا خاتمہ اور بلا تفریق احتساب اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

کرپشن کا خاتمہ اور بلا تفریق احتساب اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ملاقات کی، چیئرمین نیب نے وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔

وزیراعظم نے نیب کی حالیہ کارکردگی پراطمینان کا اظہارکیا، انہوں نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ، شفافیت کا فروغ اور بلا تفریق احتساب حکومت کی اولین ترجیح ہے، حکومت نیب کومزید مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن سپورٹ فراہم کرے گی۔

متعلقہ خبریں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا