ہمارے بارے میں جانیئے

الرٹ نیوز پاکستان کے معروف صحافیوں اور فیلڈ رپورٹرز کی مشترکہ کوشش ہے، جس میں‌ گلگت اور چترال سے لیکر کراچی اور گوادر تک نمائندے موجود ہیں.

الرٹ نیوز کا مقصد حالات حاضرہ کے ساتھ ساتھ عوام تک ان کی دلچسپی کی خبریں پہنچانا ہے.

ادارے کا اصل تعارف اس میں موجود تمام اصناف سے متعلق تحریریں، رپورٹس، فیچرز ہیں، ہماری کوشش ہے کہ کام میں مزید بہتری لائی جائے، جس کے لیے ہم کوشاں ہیں.